TEO Add Shah faisal

 TEO Address Shah faisal colony no.1

شاہ فیصل کالونی کا TEO

 آفس شمع شاپنگ سینٹر سے الٹے ھاتھ کی طرف جائيں گے تو ایک گلی کہ کونے پہ درخت لگا ھوا ھے اس گلی کو چھوڑ کہ اور آگے جائيں گے تو جس گلی میں اور گلی کہ کونے پہ چاۓ کا ھوٹل ھوگا اسی گلی میں مڑ جانا الٹے ھاتھ پہ TEO شاہ فیصل آفس ھے یا کسی سے بھی پوچھ لینا بابا نٹ بولٹ والے کی شاپ کہاں ھے ان کی شاپ کہ بلکل سامنے TEO شاہ فیصل کا آفس ھے۔ مگر 11 بجے کہ بعد جانا اس ٹائم اسٹاف ملے گا۔




Post a Comment

0 Comments