SHINGHAI POWER PLANT

SHINGHAI POWER PLANT

 رات کے وقت شنگھائی الیکٹرک 1320 میگاواٹ پاور پلانٹ کی لی گئی تصویر جس پر 90% سے زیادہ کام مکمل ہو چکا ہے۔ یہ ٹیکنالوجی نئی ہے اگلے چند ہفتوں میں نیشنل گرڈ کو یہ بجلی ملنا شروع ہوجائیگی۔ یہ سستی بجلی مقامی ذرائع سے پیدا ہوگی جس سے آنے والے 50 سال تک پاکستان کی بجلی کی ضرورت پوری ہو گی

#CPEC copied 



Post a Comment

0 Comments